کیا آپ إسلامك جنرلسٹ بن کر قرآن و سنت کی حقیقی تعلیمات کو پھیلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟
الاحسان ٹی وی کے رکن کے طور پر شامل ہوں اور دنیا بھر میں دين اسلام كے فروغ دینے میں ہماری مدد کریں۔ ہمارا سیٹلائٹ ٹی وی چینل معروف علماء کی تقاریر اور لیکچرز، ٹاک شوز اور مختلف پروگرام پیش کرتا ہے۔
ہماری ویب سائٹ پر فارم پُر کر کے اور ممبر بن کر، آپ اسلام کے مستند پیغام کو عوام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
